اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں کے جواب میں ایرانی سرزمین پر متعدد خفیہ فضائی کارروائیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملے مارچ 2026 کے آخری ہفتے میں کیے گئے، تاہم انہیں باضابطہ طور پر کبھی منظرعام […]
