اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ کی خبر کے مطابق ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے پانچویں روز ہلاکتوں کی تعداد 1,045 تک جا پہنچی ہے جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق حملوں کا سلسلہ ہفتے سے جاری ہے اور مختلف شہروں […]
