اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے صدر عارف سعید نے پاکستان اولمپک ہاؤس میں ہونے والی ایک میٹنگ کے دوران اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت امیج بحال کرنے اور ملک میں بین الاقوامی کھیلوں کی واپسی کے لیے […]
