Posted inکھیل

ریفری کو مکا مارنے پر ترک فٹبال کلب کے سابق صدر کو 3 سال کی قید اور جرمانہ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک عدالت نے فٹ بال کلب انقراگوجو کے سابق صدر فاروق کوجا کو ریفری پر حملہ کرنے کے جرم میں تین سال سات ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ کوجا نے دسمبر 2023 میں ایک میچ کے دوران ریفری حلیل اموت میلر […]

Gift this article