آسٹریلیا نے خواتین کے حقوق کی پامالی پر طالبان کے چار سینئر حکام پر پابندیاں عائد کر دیں کینبرا کا کہنا ہے کہ طالبان اہلکار خواتین اور بچیوں کو دبانے اور ’اچھی حکمرانی کو نقصان پہنچانے‘ کے ذمہ دار ہیں۔ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ِعالمی خبر رسں ادارے "الجزیرہ " کی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی […]
