اس بار اسرائیل سے مختلف طریقے سے انتقام لیں گے : ایرانی پاسداران انقلاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے باور کرایا ہے کہ "ایرانی رد عمل کا بھیانک خواب اسرائیل کو دن رات دہلا رہا ہے”۔ انچیف سلامی کے مطابق اسرائیل کے حکام اور رہنما اپنی سیاسی […]
