نیویارک اور ورجینیا میں انتخابات،مسلم اور جنوبی ایشیائی ووٹرز فیصلہ کن قوت بن گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مامدانی ایک صدی سے زائد عرصے میں نیویارک کے کم عمر ترین میئر بننے کے قریب، جبکہ غزالہ ہاشمی ورجینیا کی لیفٹیننٹ گورنر کی دوڑ میں سب سے آگے نیویارک ایک تاریخی میئرل الیکشن کے لیے تیار […]
