Posted inTicker, Top News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

شہباز شریف کی نیویارک میں عرب-اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت، ٹرمپ اور قطری امیر کی غزہ جنگ ختم کرنے کی اپیل

  اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک )        وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نیویارک میں منعقدہ عرب-اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی میزبانی میں ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب، متحدہ عرب […]

Gift this article