اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکی حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔ اس دوران امریکی وفد کی پاکستان […]
