اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے امریکی آرمی ک چیف آف اسٹاف رینڈی جارج کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا، جس کے بعد پینٹاگون کی اعلیٰ قیادت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی […]
