ٹرمپ انتظامیہ نے جرمنی، اٹلی اور یونان میں سرگرم چار تنظیموں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے "رائٹرز” کے مطابق امریکا نے جمعرات کے روز جرمنی، اٹلی اور یونان میں سرگرم چار تنظیموں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا، الزام لگاتے ہوئے کہ یہ "تشدد […]
