Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

پیٹ ہیگستھ ٹائی بریکنگ ووٹ کے ساتھ امریکی وزیر دفاع مقرر

ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کردہ پیٹ ہیگستھ کو امریکی سینیٹ نے وزیر دفاع مقرر کر دیا، لیکن یہ فیصلہ آسان نہیں تھا کیونکہ ہیگستھ کو نامزدگی کے دوران کئی تنازعات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان پر 2017 میں ایک ہوٹل کے کمرے میں جنسی زیادتی، شراب نوشی، اور اپنی سابقہ شادیوں میں بے وفائی کے […]

Gift this article