کمالا ہیرس کو صدارتی نامزدگی کیلئے ڈیموکریٹس کی اکثریت کی حمایت حاصل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے صدر کے لیے پارٹی کی جانب سے نامزد امیدوار بننے کے لیے ڈیموکریٹک نمائندوں کی اکثریت کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک غیر سرکاری سروے میں کمالا ہیرس کو […]
