Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایرانی میزائل حملے میں 8 امریکی میرینز زخمی، امریکی فوجی نقصانات پر نئی بحث

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل کے ایک بحری جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں 8 امریکی میرینز زخمی ہوگئے تھے۔ این بی سی نیوز نے تین امریکی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کی تفصیلات تقریباً دو ہفتے […]

Gift this article