Posted inTop News, امریکہ, پاکستان

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل پر امریکی محکمہ خارجہ کا سخت ردعمل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں ایک نوعمرپاکستانی امریکی لڑکی کے قتل پر امریکی محکمہ خارجہ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے ارم عباسی کے سوال پر محکمہ خارجہ نے اپنے تحریری ردِ عمل میں بیرونِ ملک امریکی شہریوں […]

Gift this article