Posted inپاکستان

امریکا میں’ڈیپ سیک‘ پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قانون سازوں نے چین کے اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش کر دیا۔ نیو جرسی کے ڈیموکریٹ کے نمائندے جوش گوٹیمر نے الینوائے کے ریپبلکن ڈیرن لاہوڈ کے ساتھ مل کر یہ بل پیش کیا ہے۔ اس بل میں چینی چیٹ بوٹ ڈیپ […]

Gift this article