Posted inامریکہ, بین الاقوامی

امریکا شام میں شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرے گا، صدر جوبائیڈن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس، ایران اور حزب اللہ شامی حکومت کا دفاع نہ کرسکے، اب امریکا شام میں شراکت داروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ صدر بائیڈن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران اور اس کے ایجنٹوں کی بشارالاسد […]

Gift this article