Posted inامریکہ, پاکستان

امریکا جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

امریکا جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارت خانے کے ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپائنٹمنٹ کا وقت 440 روز سے کم کرکے 230 دن کردیا۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ 2023 میں سب سے زیادہ تعداد میں ویزے […]

Gift this article