Posted inامریکہ, انڈیا, بین الاقوامی

امریکی کمیشن کی سخت رپورٹ، بھارت کو خصوصی فہرست میں ڈالنے کی تجویز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی اردو کی خبر کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی تازہ رپورٹ میں بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکومت […]

Gift this article