Posted inامریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکی وزیر خارجہ کاغزہ میں جنگ بندی اور امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لئے نیتن یاہو پر زور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا ’فائدہ اٹھائیں‘ اور غزہ میں جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور مزید امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ […]

Gift this article