Posted inّExclusive, Top News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: ایران کی جوابی کارروائی: خلیج کے متعدد ممالک میں میزائل حملے،کشیدگی عروج پر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ نیوز کی خبر کے مطابق  امریکہ اور اسرائیل نے آج مشترکہ فوجی کارروائی کے تحت ایران کے مختلف شہروں، بشمول تہران، پر فضائی اور میزائل حملے کیے، جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف حصوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

Gift this article