امریکا نے اسرائیل کوغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنانے کے لئے سخت وارننگ کا خط بھیج دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایک خط میں اسرائیل کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ وہ 30 دن میں غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنائے۔ خط میں امریکا نے اسرائیلی […]
