اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور نائجیریا کی مشترکہ کارروائی میں داعش کے عالمی نائب سربراہ ابو بلال المنوکی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق یہ آپریشن انتہائی خفیہ معلومات اور منظم حکمت عملی کے تحت […]
