Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حوثی حملوں نے عمرہ زائرین کی مشکلات بڑھا دیں، پروازیں متاثر، متبادل سفر مہنگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ یمن کے حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان حملوں میں شدت کے باعث عمرہ زائرین کو بھی سفری مشکلات اور خوف کا سامنا ہے۔ سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں اور پروازوں میں خلل نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جانے والے […]

Gift this article