Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی

ایران کیخلاف امریکا کا بڑا اقدام، تاریخ کی سخت ترین پابندیاں لگانے کا اعلان ، تہران نے اقدام کو اقتصادی دہشت گردی قرار دیدیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف تاریخ کی سخت ترین اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جبکہ ایران نے امریکی اقدامات کو اقتصادی دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ […]

Gift this article