اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے واضح کیا ہے کہ حالیہ سفارتی سرگرمیوں کے باوجود افغانستان کے طالبان حکام کے حوالے سے اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ حالیہ دنوں میں ان قیاس آرائیوں نے زور پکڑا تھا کہ اسلام آباد شاید کابل کے ساتھ دوبارہ سیاسی […]
