جرمنی کی پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین کو پناہ کے حق سے دستبرداری کے بدلے نقد رقم کی پیشکش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹربیون کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں نے منگل کو بتایا کہ برلن نے پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ جرمنی میں آبادکاری (ری […]
