دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے، افغان سرزمین کا استعمال ناقابلِ قبول ہے:وزیراعظم شہباز شریف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال صرف خطے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، اور عالمی برادری کو ابھرتے ہوئے سیکیورٹی […]
