اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔ منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ 2018ء کے بعد پیدا ہوئی مشکلات کم ہو رہی ہیں، حکومت آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ […]
