Posted inبین الاقوامی

ایمسٹرڈیم میں پھر ہنگامے، فلسطینی حامی مظاہرین نے ٹرام کو آگ لگادی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمسٹرڈیم میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کرنے والے متعدد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت کے نواحی علاقے میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں نے ایک ٹرام پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگا دی۔ گزشتہ ہفتے اسرائیلی فٹ […]

Gift this article