اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد کی جانے والی تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کی مختلف مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ امریکی گاڑیوں، ڈیری مصنوعات اور الکوحل کے ساتھ کینیڈا […]
