Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ٹرمپ نے دوحہ ملاقات کو اہم قرار دے دیا، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کر دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متوقع ملاقات انتہائی اہم بھی ثابت ہو سکتی ہے اور غیر اہم بھی، تاہم اس کے نتائج جلد سامنے آ جائیں گے۔ دوسری جانب ایران نے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند […]

Gift this article