Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق  اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کے مرکز میں آ گیا ہے، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں جاری ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی آمد متوقع ہے، تاہم ایران […]

Gift this article