Posted inکھیل

سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو پی ایس ایل 11 کیلئے ٹیم میں شامل کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے 11ویں ایڈیشن کے لیے سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کی شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز کی جانب سے اس بات کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی، جبکہ اسٹیو اسمتھ پہلی بار پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر […]

Gift this article