Posted inکھیل

اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

ڈارون: آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو سمتھ نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ سمتھ نے اپنے 124ویں ٹیسٹ میں 3 کیچز پکڑ کر کیچز کی مجموعی تعداد 218 تک پہنچا دی ہے، […]

Gift this article