اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے […]
