Posted inکھیل

پاکستان کےارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل سے محروم

بڈاپسٹ میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم میڈل حاصل نہ کرسکے۔ ارشد ندیم کی پہلی تھرو 74.42 میٹر، دوسری 79.66 میٹر جبکہ تیسری تھرو 81.49 میٹر رہی، تاہم وہ چوتھی تھرو کے لیے کوالیفائی نہ کرسکے اور میڈل کی دوڑ سے باہر […]

Gift this article