اولمپک چیمپئن اور پاکستان کے نامور جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے وہ یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر وصول کریں گے۔ پہلی دو روزہ ورلڈ اسپورٹس سمٹ 29 اور 30 دسمبر کو […]
