Posted inکھیل

ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں کمار سنگاکارا کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ہفتہ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ  میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ کوہلی نے 81 گیندوں پر 74 ناٹ آؤٹ رنز بنا کر کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل میں سب […]

Gift this article