Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

غزہ خالی کرانے کا منصوبہ؟ اسرائیلی وزرا کے بیانات نے فلسطینیوں میں خوف بڑھا دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسرائیلی حکومت کے دو اہم وزرا نے غزہ سے فلسطینی آبادی کی بڑے پیمانے پر منتقلی کی تجاویز پیش کردی ہیں، جس کے بعد فلسطینیوں میں ایک بار پھر جبری بے دخلی کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ یہ مطالبات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب […]

Gift this article