اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی جانب سے نومنتخب صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آنے والی انتظامیہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے دوبارہ جوہری تجربات شروع کیے تو ماسکو اپنے آپشنز کھلے رکھے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق روس، امریکا اور چین اپنے جوہری ہتھیاروں […]
