Posted inTop News, پاکستان

دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس: آرمی چیف عاصم منیر کا فیصلہ کن اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے غیر متزلزل عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو جہاں بھی ہوں، بروقت اور انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیوں […]

Gift this article