بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے سے بری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید احمد، شاہ محمود قریشی، علی نواز اعوان اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کردیا۔ اس […]
