ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی آریانا سبالینکا کو ایک میچ کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اسٹیڈیم میں اچانک آنے والی تیز بو نے انہیں کھیل روکنے پر مجبور کردیا۔ میچ کے دوران کورٹ پر موجود سبالینکا نے اچانک ایک تیز بو محسوس کی اور فوری طور پر […]
