Posted inکھیل

ٹینس کورٹ میں انوکھا واقعہ: عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا مبینہ طور پر چرس کی بو سے پریشان، ایمپائر سے شکایت

ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی آریانا سبالینکا کو ایک میچ کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اسٹیڈیم میں اچانک آنے والی تیز بو نے انہیں کھیل روکنے پر مجبور کردیا۔ میچ کے دوران کورٹ پر موجود سبالینکا نے اچانک ایک تیز بو محسوس کی اور فوری طور پر […]

Gift this article