Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

امریکی فوج کے اعلیٰ عہدے نشانے پر، ہیگستھ کا جنرلز اور ایڈمرلز میں بڑی کٹوتی کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ امریکی فوج میں جنرلز اور ایڈمرلز کے لیے مخصوص عہدوں میں مزید 20 فیصد کمی کا اعلان کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ یہ اقدام پینٹاگون میں اعلیٰ فوجی قیادت کے ڈھانچے میں پہلے سے جاری بڑی تبدیلیوں کا اگلا مرحلہ […]

Gift this article