Posted inTop News, پاکستان

شعبان سے نوشکی تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 روز میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد ٹھکانے کلیئر کیے گئے جبکہ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد […]

Gift this article