Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان متحرک، چین کی حمایت سے امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے چین کی حمایت سے امریکا اور ایران کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ تاہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال کے باعث اس عمل میں اب بھی کئی اہم […]

Gift this article