اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو نمایاں طور پر اجاگر کریں گے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی، عالمی صورتحال اور کثیرالجہتی تعاون سمیت دیگر اہم معاملات بھی ان کے خطاب کا حصہ ہوں گے۔ […]
