Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

غزہ سے کشمیر تک، وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی میں پاکستان کا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو نمایاں طور پر اجاگر کریں گے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی، عالمی صورتحال اور کثیرالجہتی تعاون سمیت دیگر اہم معاملات بھی ان کے خطاب کا حصہ ہوں گے۔ […]

Gift this article